بین الاقوامی گروپ : ۲۷ دسمبر کو مصر کی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے اعلان کیا : عدالت اور ملکی کابینہ کے اراکین کی جانب سے متفقہ طور پر اخوان المسلمین کے تمام اساسے منجمد کرنے اور اس تنظیم سے وابستہ تمام ذیلی اداروں پر پابندی لگانے کے فیصلے کے بعد تنظیم سے وابستہ تمام مسجدوں کو سیل کیا جائے گا.
خبر کا کوڈ: 1348614 تاریخ اشاعت : 2013/12/30